Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیو کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا

Now Reading:

پولیو کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا
پولیو

پولیو

حکومت نے ملک میں پولیو کی روک تھام  کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیو کی روک تھام کے لیے  حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں انجیکٹ ایبل پولیو ویکسین کی دوسری خوراک شامل کی جائے گی جو 9ماہ کی عمر میں لگے گی۔

2025  تک انجیکٹ ایبل پولیو وکسین دینے پر آمادگی ظاہر کردی گئی ہے۔  ویکسین الائنس گاوی 2025 تک اس مقصد  کے لیے ویکسین مفت فراہم کرے گا۔

 انجیکٹ ایبل پولیو ویکسین کی دوسری خوراک سے پولیو کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

اس سے قبل بچوں کو 14 ہفتے کی عمر میں پولیو سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاتا ہے، تاہم پولیو کے خاتمے کو یقینی بنانے  کے لیے اب پولیو سے بچاؤ کا دوسرا ٹیکہ بھی روٹین امیونائزیشن میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر