Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ فون کی چارجنگ کو کیسے تیز کریں؟

Now Reading:

اینڈرائیڈ فون کی چارجنگ کو کیسے تیز کریں؟

اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری کو کیسے جلدی چارج کیا جائے اس کا حل سامنے آگیا۔

سب سے پہلے تو یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ کچھ ایپلیکیشنز اسمارٹ فون کی بیٹری کو تیزی سے خرچ کرتی ہیں۔

دوسری بات یہ کہ فون کی اسکرین جتنی بڑی ہو گی اس کی بیٹری اتنی ہی تیزی سے ختم ہوگی۔

یاد رہے کہ بیٹری کی صلاحیت ملی ایمپیئر آور ( ایم اے ایچ) میں ناپی جاتی ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ فون میں کتنے چارج اسٹور کرنے کی گنجائش ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ایمپیئر یہ بھی بتاتا ہے کہ یہ کتنا چارج فراہم کرتا ہے۔

 خیال رہے کہ جس چارجر کے زیادہ ایمپئیر اور وولٹیج یا واٹ ہوں گے، وہ چارجز زیادہ تیزی کے ساتھ فون چارج کرے گا جسے ریپڈ چارجز کہا جاتا ہے۔

لیکن ہر فون کے لئے ریپڈ چارجر صحیح بھی نہیں مثلاً آئی فون 6 صرف 1.6 ایمپیئر کو سپورٹ کرتا ہے۔

اس کے علاوہ  فون چارجنگ کے ماہر جسے سلورمین کہتے ہیں کہ سستے اور غیرمعیاری چارجر سے بجلی لیک ہوتی ہے جو دھیرے دھیرے بیٹری کو نقصان پہنچاتی ہے۔

دوسری جانب اپنے موبائل کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سے یو ایس بی کے ذریعے جوڑ کر چارج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اس میں بہت وقت صرف ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ گاڑی کے چارجر میں ایک ایمپیئر سے زائد کا کوئی ایک چارجر استعمال کیا جائےجوبہتر طور پر یہ کام کرسکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر