Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنس دانوں نے دنیا کو نئے خطرے سے آگاہ کردیا

Now Reading:

سائنس دانوں نے دنیا کو نئے خطرے سے آگاہ کردیا

سائنس دانوں نے تمام لوگوں کو ایک خطرے سے خبر دار کر دیا ہے۔

سائنس دانوں نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا وائرس میں ہونے والی نئی تغیراتی تبدیلی سے مہلک وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف برمنگھم کے پروفیسر ’نائیک لومن‘ نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ مہلک وائرس میں نئی قسم کی تغیراتی تبدیلی ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ کورونا میں موجود ’D614G‘ نامی جز میں نئی تغیراتی تبدیل آرہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ صورت حال زیادہ سے زیادہ مہلک وائرس کے پھیلاؤ میں مدد دے رہی ہے، جس سے برطانیہ سب سے زیادہ متاثر ہے۔

Advertisement

سائنس دان نے کہا کہ وبا میں نئی تبدیلی کورونا ویکسین کی تیاری میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرے گی، کیوں کہ عمومی طور پر مریضوں میں کورونا وائرس اپنی یہ تبدیلی چھوڑتا ہے۔

دوسری جانب مائیک لومن کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس جب ووہان سے شروع ہوا تھا تو اس وقت وبا میں ’D‘ قسم کی تغیراتی تبدیلی دیکھی گئی تھی اور اب ’G‘ قسم کی تبدیلی دنیا بھر میں موجود ہے۔

واضح رہے کہ کورونا سے متاثر ہونے اور مرنے والے افراد کی تعداد میں یومیہ بنیادوں پر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر