Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
میرا

پاکستانی اداکارہ میرا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

میرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CCS7rHUDmgx

 

Advertisement

اداکارہ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا نے تِلے کی کڑھائی والی ایک خوبصورت پیازی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور ساتھ میں خوبصورت زیورات پہن رکھے ہیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جا  سکتا ہے کہ میرا کسی فیشن شوٹ میں مصروف ہیں ۔

دلچسپ یہ کہ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں مدھم سی آواز میں کلاسیکل گانا چل رہا ہے اور میرا اس گانے پر خوبصورت انداز میں رقص کر ر ہی ہیں اور ساتھ ہی میں اپنی تیر انداز آنکھوں سے اشارے بھی کر رہی ہیں ۔

یاد رہے کہ میرا کے مداحوں کی جانب سے انہیں اس خوبصورت انداز پر خوب سراہا جا رہا ہے ۔

واضح رہے کہ میرا جی کی اس ویڈیو پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر