
بھارتی اداکار جگدیپ ممبئی میں انتقال کرگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار جگدیپ کو آج ممبئی میں سپردخاک کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ جگدیپ کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری ہے۔
اداکار جگدیپ نے مشہور زمانہ فلم شولے میں سورما بھوپالی کے کردار سے بے حد مقبولیت پائی تھی۔
واضح رہے کہ جگدیپ نے شہنشہا، چائنہ گیٹ، قربانی، انداز اپنا اپنا جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement