Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عُمر کس سے سے تنگ آگئیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

عائشہ عُمر کس سے سے تنگ آگئیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ عُمر کس سے سے تنگ آگئیں ہیں، اداکارہ نے مداحوں کو بتا دیا۔

اداکارہ عائشہ عُمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس سے تنگ آگئی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CDQn-8ADqjR/?utm_source=ig_web_copy_link

عائشہ عُمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے عالمی وبا کورونا وائرس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے تمام تر حفاظتی اقدامات کیے ہوئے ہیں۔

عائشہ عُمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی سیلفی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے پورے چہرے کو اچھی طرح ڈھانپا ہوا ہے۔

Advertisement

 جبکہ اُنہوں نے اپنی پوسٹ کی لوکیشن میں ’فلائٹ موڈ‘ لکھا جسے دیکھ کر واضح ہورہا ہے کہ عائشہ عُمر نے اپنی سیلفی دوران سفر لی۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ کورونا وائرس ہو یا نہیں لیکن میں تمہارے لیے حاضر رہوں گی۔

خیال رہے اداکارہ نے اپنے اس دلچسپ کیمشن میں کسی کو بھی مخاطب نہیں کیا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کورونا سے تنگ آتے ہوئے ہیش ٹیگ استعمال کیا کہ ’کب جان چُھوٹے گی۔‘

اُن کے اس ہیش ٹیگ کو دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ وہ عالمی وبا سے تنگ آگئی ہیں۔

یاد رہےعائشہ عُمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 22 گھنٹے قبل یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک 39 ہزار سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ اپنی مختلف مصروفیات سے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ ک رتی رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر