ہالی ووڈ کے میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے برس تھی
میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونےکی روم میں انتقال کرگئے۔
یاد رہے کہ کمپوزر ایننیو مورریکونے نےکچھ ایسی دھنیں بنائیں جو مدتوں یاد رہیں گی۔
واضح رہے کہ ایننیو مورریکونے 1928 میں روم میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 6 برس کی عمر سے ہی موسیقی لکھنا شروع کی جس کے بعد وہ کبھی نہیں رکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
