Advertisement
Advertisement
Advertisement

بروقت اقدامات سے کورونا کی صورتحال قابو میں ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

Now Reading:

بروقت اقدامات سے کورونا کی صورتحال قابو میں ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی ایم اے  لیفٹننٹ جنر ل محمد افضل کا کہنا ہے کہ  حکومت کے بروقت اقدامات سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال قابو میں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنر ل محمد افضل نے  کوئٹہ میں ایک اسپتال کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ  بلوچستان میں کورونا وائرس کےحوالے سے اسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا ہے۔

لیفٹننٹ جنر ل محمد افضل نے   کہاکہ  صوبے میں شعبہ صحت کی ضروریات کو پوراکرنے کےلیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر ز،طبی عملہ اور متعلقہ اداروں کے اہلکار  کورونا  وباء میں فرنٹ لائن سولجر کا کردار احسن انداز میں ادا کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 3 وکٹ پر 180 رنز بنا لیے
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر