Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں کبھی بھی اپنے دشمنوں سے دور نہیں بھاگتی، اداکارہ مہوش حیات

Now Reading:

میں کبھی بھی اپنے دشمنوں سے دور نہیں بھاگتی، اداکارہ مہوش حیات

اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے ایک خصوصی پیغام جاری کر دیا۔

مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارم پر ناقدین کے لیے ایک خصوصی پیغام پوسٹ کیا ہے۔

اداکارہ مہوش ںے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اُن سے نفرت کرنے والوں کو اُن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے پیغام بھی جاری کیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں کبھی بھی اپنے دشمنوں سے دور نہیں بھاگتی ہوں بلکہ اُن کا سامنا کرتی ہوں اور اُن کے نام یاد رکھتی ہو۔

یاد رہے کہ بڑی تعداد میں اداکارہ کے مداح اُن کے ٹوئٹ پر اُن کی حمایت کرتے ہوئے اپنی اپنی رائےکا اظہار کر رہے ہیں۔

اِس سے قبل مہوش حیات نے نامناسب جواب دینے والی صارف کی کلاس لی تھی۔

اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اُنہوں نے والدین سے پولیو کے قطرے لازمی پلانے کی اپیل کی تھی۔

Advertisement

اِس ویڈیو کے جواب میں فائزہ نامی ایک صارف نے انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے اداکارہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ کاش یہ بات آپ کے والدین کو بھی کوئی بتا دیتا تو آج آپ بھی نارمل ہوتیں۔

مہوش حیات نے صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ کاش کہ آپ کے والدین نے آپ کو تھوڑی تمیز سکھائی ہوتی، تو آپ بھی طور طریقوں اور ادب و آداب سے واقف ہوتیں۔

واضح رہے کہ ان تمامم تر وجوہات کی وجہ سے مہوش حیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر اُن کے ناقدین کے لیے پیغام جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر