Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 4000 سے تجاوز

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 4000 سے تجاوز
1955 مریضوں

پاکستان میں آج مزید 1955 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 204667 ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج  پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر 1955 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں سے 12 مریض گلگت بلتستان ، 289 مریض بلوچستان میں ، 654 مریض سندھ میں ، 128 مریض اسلام آباد میں ، 427 مریض پنجاب میں ، 418 مریض خیبر پختونخوا میں جبکہ 27 مریض آزاد کشمیر میں صحتیاب ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 204000 سے تجاوز کر گئی۔

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1000 سے تجاوز

 اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 204667 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 91028 مریضوں کا تعلق سندھ، 1472 مریضوں کا تعلق گلگت بلتستان، 11836 مریضوں کا تعلق اسلام آباد، 25006 مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا ،8688 مریضوں کا تعلق بلوچستان اور 65436 مریضوں کا تعلق پنجاب سے جبکہ 1201 مریضوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 1565 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 889 ، اسلام آباد میں 72 ، پنجاب میں 328 ، خیبرپختونخوا میں 196 ، بلوچستان میں 12 ، گلگت بلتستان میں 41 اور آزاد کشمیر میں 27 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 264662 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر