Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنیرا کس تبدیلی کا انتظار کر رہیں ہیں؟

Now Reading:

شنیرا کس تبدیلی کا انتظار کر رہیں ہیں؟

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا کس تبدیلی کا انتظار کر رہیں ہیں؟

تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ اب عالمی وبا کے ختم ہونے کا انتظار کرنے لگی ہیں۔

شنیرا نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کر واضح ہورہا ہے کہ وہ کسی کا انتظار کر رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CC8sTERDpbx/?utm_source=ig_web_copy_link

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے شنیرا نے لکھا کہ وہ دُنیا کے تبدیل ہونے کا انتظار کر رہی ہیں۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ اِس تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور چند ہی گھنٹوں میں اُنہیں 2 ہزار سےزائد لائکس مل چکے ہیں۔

اِس سے قبل شنیرا اکرم نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔

https://www.instagram.com/p/CC37QkLDVu_/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے کہ شنیرا اکرم اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ برطانیہ میں موجود ہیں اور وہ دُنیا بھر سے عالمی وبا کورونا وائرس کے ختم ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ شنیرا اکرم پاکستان میں مقیم آسٹریلوی سماجی کارکن اور سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہیں۔ انہوں نے 2013 میں وسیم اکرم سے شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر