Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد خان سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق سامنے آگئے

Now Reading:

فواد خان سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق سامنے آگئے

پاکستان کے مشہرر اداکار فواد خان کے حوالے سے کچھ دلچسپ حقائق سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار فواد خان ڈرامہ اسکرپٹ کو قبول کرنے کی بجائے کو مسترد کرنے کے حوالے سے بدنام ہیں۔

فواد خان نے اب تک بہت ہی کم تعداد میں ڈراموں میں اپنی اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے۔

    یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل ہمسفر کے ذریعے اداکارفواد خان کو لامحدود شہرت اور پیار حاصل ہوا۔

Advertisement

دوسری جانب فواد خان نے بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔

مزید یہ کہ ، فواد خان سے متعلق کچھ دلچسپ حقائق یہ ہیں کہ یہ ڈرامہ انڈسٹری میں اسکرپٹ کو قبول کرنے کی بجائے اُس کو مسترد کرنے کے لئے بدنام ہے۔

فواد نے کچھ ڈراموں کو مسترد کردیا ہے جو بلاک بسٹر سیریل نکلے تھے۔  ان میں یہ ڈرامہ شامل ہیں:

خلیل الرحمٰن قمر کی تحریر کردہ اور ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ پیارے افضل بلاک بسٹر ڈراموں میں سے ایک ہے۔

پیارے افضل ایک رومانٹک سیریل تھا اس ڈرامہ میں حمزہ علی عباسی اور عائزہ خان نے مرکزی کردار کیا تھا۔

Advertisement

ڈرامہ شک یاسر نواز کی ہدایت کاری میں 2013 کا مشہور ڈرامہ سیریل تھا۔  ڈرامہ میں عائشہ خان ، عدیل حسین اور صنم سعید نے ادا کیا، فواد خان نے اس سیریل کوبھی مسترد کردیا لیکن یہ بھی ایک بلاک بسٹر ثابت ہوا۔

ڈرامہ صدقے تمہارے کو فواد خان نے مسترد کردیا تھا تاہم ، اس میں ماہرہ خان نے اداکاری کی لیکن اس کے باوجود انہوں نے ان کے ساتھ اسکرین پر آنے سے انکار کردیا تھا۔

واضح رہے متاع جان ہے تو ایک اور بلاک بسٹر ڈرامہ تھاس میں عدیل حسین اور ثروت گیلانی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اسے بھی اداکار فواد خان نے مسترد کر دیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر