
انڈرٹیکر نے ٹک ٹاک میں شامل ہوکر مداحوں کو سرپرائیز کردیا ہے۔
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے پہلوان انڈرٹیکر نے طویل عرصے سے سوشل میڈیا سے دور رہنے کے باوجود مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔
The Undertaker has officially joined TikTok pic.twitter.com/N40vjbKp7O
— B/R Wrestling (@BRWrestling) July 21, 2020
یاد رہے کہ پچھلے سال انہوں نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اکاوئنٹ بنایا تھا۔
Thirty years after wrestling and establishing himself as a WWE legend, The #Undertaker has now joined #TikTok and fans are wondering what kind of content would The Deadman be uploading. pic.twitter.com/cEoor9wDeg
— Fahad Khan (@MrFahadKhan) July 23, 2020
دلچسپ بات یہ ہے انڈرٹیکر نے اب تک کچھ بھی ٹک ٹاک اکاوئنٹ پر پوست نہیں کی اہے پھر ایپ پر 59،000 سے زیادہ فالوورز حاصل کرنے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔
اس سے قبل ، پہلوان نے یہ کہہ کر بھی ریسلنگ سے ریٹائر ہونے کا اشارہ کیا تھا کہ فتح حاصل کرنے کے بعد اب مزید کچھ کرنے کوہیں بچا ہے۔
واضح رہے کہ جہاں ٹک ٹاک سے جڑنے کے بعد مداح بہت خوش نظر آرہے ہیں کچھ لوگ ان پر میمز بھی بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News