Advertisement
Advertisement
Advertisement

جے جے ایس پروڈکشن ہاؤس نے سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی مقدمہ درج کر دیا

Now Reading:

جے جے ایس پروڈکشن ہاؤس نے سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی مقدمہ درج کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار جویریہ سعود اور سعود قاسمی نے تجربہ کار اداکارہ سلمیٰ ظفر کے خلاف ایک مقدمہ درج کر دیا ہے۔

اداکارہ سلمیٰ ظفر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں بتایا کہ جے جے ایس پروڈکشن نے سالوں پہلے کیے ہوئے کام کا ایک بڑا معاوضہ ادا کرنا ہے جو اب تک نہیں کیا۔

اداکارہ سلمیٰ ظفر نے بتایا کہ 1  کڑوڑ سے زاہد رقم ہے جو اب تک نہیں ادا کیا ہے۔

Advertisement

Salma Zafar calls out Javeria and Saud for bad treatment of employees and non-payment for work done. This is very…

Gepostet von Showbiz Pakistan am Donnerstag, 23. Juli 2020

اداکارہ نے مزید بتایا کہ 6  سال ان کے ڈارمہ میں اداکاری کی لیکن پھر بھی دونوں میاں بیوی نے یہ سلوک کیا۔

Advertisement

اس حوالے سے اداکارہ جویریہ نے کہا کہ یہ الزامات جے جے ایس پروڈکشن ہاؤس اور سعود پر بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ نے کہا کہ جن لوگوں نے تصدیق کے بغیر ویڈیو پوسٹ کیا ہے ، ان پر بھی پاکستانی سائبر کرائم کریمنل قانون کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement

تجربہ کار اداکارہ سلمیٰ ظفر نے رواں ہفتے کے شروع میں مشہور جوڑے جویریہ سعود اور سعود قاسمی پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا تھا۔  انسٹاگرام کے براہ راست سیشن میں تجربہ کار اداکارہ سلمیٰ ظفر نے جے جے ایس پروڈکشن ہاؤس کو بے نقاب کردیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ سلمیٰ ظفر نے کہا بہت سے ڈرامہ کی کاسٹ اداکاروں کا معاوضہ روکا گیا ہے حد تاکہ اپنا حق مانگنے والوں کے ساتھ برا رویہ بھی اختیار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر