Advertisement
Advertisement
Advertisement

کومل عزیز خان کی سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

کومل عزیز خان کی سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان کی اداکارہ کومل عزیز خان سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ کا نام بتا دیا ہے۔

کومل عزیز خان نے یمنیٰ زیدی کی سالگرہ کے موقع پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کی ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی بھی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Happy birthday @yumnazaidiofficial . My favorite co actor to work with. The world might know you as a fine actor but I have had the privilege to know what a wonderful, kind, funny, generous and down to earth human being you are. May you always continue to shine like a star you were always meant to be. May you always prop other people up and wish the best for them like you always do. You are one of a kind ! ♥️

Advertisement

A post shared by Komal Aziz Khan (@komalazizkhan.official) on

اداکارہ نے نے بتایا کہ یمنیٰ زیدی اُن کی سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ ہیں۔

کومل عزیز خان نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میری سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ کو سالگرہ مبارک ہو۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CDQTHaon45b/?utm

کومل عزیز خان نے یمنیٰ زیدی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ شاید دُنیا آپ کو صرف ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانتی ہوگی لیکن مجھے یہ جاننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے کہ آپ ایک حیرت انگیز، خوش مزاج، فراخ دل اور اچھے اخلاق کی مالک ہیں۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے یمنیٰ زیدی کے لیے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ہمیشہ اسی طرح چمکتی رہیں اور آپ دوسروں کی مدد کرتی رہیں جیسے آپ ہمیشہ سے کرتی آئی ہیں۔

یاد رہے کہ یمنیٰ زیدی نے گزشتہ روز ہی والدہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی ہے جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھیں۔

https://www.instagram.com/p/CDQQlZAHYDM/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے تاج پہنے یمنیٰ زیدی نے والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ سالگرہ پر والدہ کی جانب سے تاج بطور تحفہ دیا گیا۔

Advertisement

مداحوں کی جانب سے یمنیٰ زیدی کی تمام تصاویر کو خوب پسند کیا گیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی 31 ویں سالگرہ اپنی والدہ کے ساتھ منائی۔

اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمام مداحوں کیلئے ڈھیر سارا پیار۔‘

یمنی کو ساتھی فنکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے ڈھیر ساری سالگرہ کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے یمنی کی زندگی کے اگلے برسوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یمنیٰ نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت جلد ہی شوبز انڈسٹری میں اپنا نام بنا لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر