Advertisement
Advertisement
Advertisement

گنجے مردوں کے لیے انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

Now Reading:

گنجے مردوں کے لیے انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

گنجے مردوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پر دنیا بھر میں انتہائی سرعت سے تحقیقات ہو رہی ہیں اور آئے روز نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں۔

اس ہی حوالے سے اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے گنجے پن کے شکار مردوں کے لیے انتہائی تشویشناک خبر سنا دی ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے بعد سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا۔

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ جو مرد جتنا زیادہ گنجے پن کا شکار ہے، اس کو کورونا وائرس لاحق ہونے اور اس میں وباءکی علامات سنگین ہونے کا خطرہ بھی اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ گنجے مردوں کو وائرس لاحق بھی زیادہ ہوتا ہے اور ان میں علامات بھی زیادہ سنگین ہوتی ہیں۔

خیال رہے کیونکہ برطانیہ میں بالوں کے حوالے سے مردوں میں کورونا وائرس کی شرح 20اور 15فیصد رہی۔

یاد رہے کہ گنجے پن کے شکار مرد 20فیصد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔

 جبکہ جن کے بال تھے وہ 15فیصد اس وباءکا نشانہ بنے۔

سائنسدانوں نے بتایا کہ جو مرد مکمل طور پر گنجا ہو اس کے کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر اسپتال تک پہنچنے کا امکان 40فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

سائنسدانوں نے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ’گنجے پن کے شکار مردوں میں اینڈروجن نامی ایک ہارمون پایا جاتا ہے.

Advertisement

 یہی ہارمون دراصل ان کے گنجے پن کی وجہ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ہارمون کورونا وائرس کو خلیوں پر حملہ آور ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر