
پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی تصویروں نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
سارہ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عید کے دوسرے دن کے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کیں۔
سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 19 گھنٹے قبل یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں
دوسری جانب فلک شبیر نے اہلیہ سارہ خان کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’محبت دے کر ہی محبت حاصل کی جاسکتی ہے۔‘
You always gain by giving love. pic.twitter.com/g561vDLf1R
— Falak Shabir (@FalakShabir1) August 2, 2020
فلک کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویروں پر مداح اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے نیک خواہشات پر مبنی پیغامات بھی شیئر کررہے ہیں۔
https://twitter.com/iiamRabiii_47/status/1289862649065304064
رابی نامی صارف نے فلک سے سوال کیا کہ ’عید کے دن بھی کالا چشمہ کیوں پہن رکھا ہے؟
واضح رہے کہ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے سارہ خان اور فلک شبیر کی عید کے دوسرے روز کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News