Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاکی جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی، آصف باجوہ

Now Reading:

ہاکی جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی، آصف باجوہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکریٹری آصف باجوہ نے کہا کہ ہاکی جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق آصف باجوہ نے کہا کہ جب وزیراعظم کسی ادارے کے ساتھ کھڑے ہوجائیں تو مایوسی ختم ہوجاتی ہے، پاکستانی ہاکی بھی جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوگی۔

آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ہاکی کی بحالی کے لئے پی ایچ ایف کی تمام تجاویز کو وزیر اعظم عمران خان نے سراہا ہے، انہیں ہاکی کے تمام مسائل سےبھی آگاہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سجاد کھوکھر اور سیکرٹری آصف باجوہ نے ملاقات کی تھی۔جس کے دوران ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم نے چاروں صوبوں میں ایلیٹ ہاکی اکیڈیمز قائم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومتیں پی ایچ ایف کےساتھ مل کر اکیڈیمز قائم کریں۔

Advertisement

واضح رہے انہوں نے مزید کہا کہ ہاکی کھیل کی بہتری کیلئے تمام تر وسائل استعمال کئے جائیں، قومی کھیل کو بحال کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر