Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کو بھی سر میں شدید قسم کا درد ہوتا ہے تو علاج کے یہ 4 طریقے اپنائیں

Now Reading:

کیا آپ کو بھی سر میں شدید قسم کا درد ہوتا ہے تو علاج کے یہ 4 طریقے اپنائیں

کیا آپ جانتے ہے کہ سردرد کی سب سے خطرناک قسم کونسی ہے؟

جی سردرد کی سب سے خطرناک قسم مائیگرین ہے اور درد اکثر لوگوں کو بہت پریشان کرتا ہے، اسے ہم درد شقیقہ بھی کہتے ہیں۔

یہ درد سر کے دائیں یا بائیں کسی جانب بھی ہو سکتا ہے، اس درد کے دوران متلی ہونا، شور، اونچی آوازوں اور روشنی سے مزید بڑھنے لگتا ہے۔

اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟

ماہرین کے مطابق مائیگرین کے مریض کو گرم غذاؤں کے بجائے ٹھنڈی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے۔

Advertisement

 مائیگرین کے دوران مریض کی پنڈلیوں اور پیروں پر کسی بھی تیل سے مالش کی جا سکتی ہے۔

4 یوگا پوزز، جن سے مدد لی جا سکتی ہے۔

خود کو ڈھیلا چھوڑ کر پر سکون حالت میں لیٹ جائیں (Corpse pose)

اس یوگا پوز کے سبب جسمانی اور ذہنی تناؤ سے نکلنے میں مدد ملتی ہے،زمین پر بے سُدھ لیٹ جائیں اور خود کو پر سکون رکھنے کی مدد کریں۔

اس پوز سے گردن کے پٹھے پر سکون ہوں گے اور درد کی شدت میں کمی آئے گی۔

بچوں کی طرح اُلٹا لیٹ جائیں (Child’s pose)

Advertisement

اس یوگا پوز کے ذریعے انسانی عصبی نظام یعنی دماغی نظام پر سکون ہوتا ہے کارکردگی بہتر ہوتی ہے، یہ یوگا پوز درد کو کم کرنے کے لیے مفید ہے۔

خود کو اُلٹے ’وی‘ کی شکل میں کھڑا رکھیں (Standing forward bend)

یہ یوگا کی قسم جسم میں خون کی صحیح ترسیل کے لیے نہایت موزوں سمجھا جاتا ہے، اس پوز کے ذریعے خون اور آکسیجن کی مطلوبہ مقدار دماغی نظام تک پہنچتی ہے جس سے انسان خود کو پرسکون اور تناؤ میں کمی محسوس کرتا ہے۔

بلی کی طرح اپنے جسم کے پٹھوں کو کھینچیں ( Cat stretch )

انسان جب بلی کی طرح اپنے جسم کے پٹھوں کو کھینچتا ہے تو جسم میں خون کی روانی بہتر طریقے سے ہوتی ہے، کیٹ اسٹریچ پوز یوگا سے انسان کو دماغی طور پر پر سکون ہونے میں بھی مدد ملتی ہے۔

واضح رہے کہ درد شقیقہ کا مریض روشنی کے بنسبت خود کو اندھیرے میں پر سکون محسوس کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر