Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اداکارہ آمنہ شیخ شادی کرنے والی ہیں؟

Now Reading:

کیا اداکارہ آمنہ شیخ شادی کرنے والی ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ شیخ کیا دوسری شادی کر رہیں ہیں؟

آمنہ شیخ نے فوٹو ، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ا یک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی نئی تصویر نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے ۔

Advertisement

آمنہ شیخ کی پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصویر میں بتین ہاتھ ہیں، جن میں سے ایک ہاتھ چھوٹا ہے جو بچی کا محسوس ہو رہا ہے اور بچی کے ہاتھ کی ہتھیلی پر دو انگوٹھیاں رکھی ہوئی ہیں ۔

یاد رہے کہ آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر کوئی کیپشن نہیں دیا گیا ہے اور نا ہی کوئی ایموجی استعمال کیا گیا ہے ۔

دلچسپ یہ کہ آمنہ شیخ کی اس تصویر پر مداحوں نے خود ہی اندازے لگا کر انہیں نئی زندگی کی شروعات کی مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ڈھیر ساری نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ انہیں شادی کی مبارکباد دی گئی ہے ۔

دوسری جانب آمنہ شیخ کو اس تصویر پر مبارکباد دینے والوں میں پاکستان انڈسٹری کی کچھ معروف شخصیات بھی شامل ہیں جن میں موٹیویشنل اسپیکر منیبہ مزاری اور سنیتا مارشل شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ جہاں آمنہ شیخ کو نئے رشتے میں منسلک ہونے پر مبارکباد دی جا رہی ہے وہیں کچھ کمنٹس میں انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر