Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یومِ شہادت پر مکمل ہڑتال کااعلان

Now Reading:

حریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یومِ شہادت پر مکمل ہڑتال کااعلان
شیخ عبد العزیز

مقبوضہ وادی میں حریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یومِ شہادت پر مکمل ہڑتال کااعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں یوم شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کااعلان کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما شیخ عبد العزیز کو بھارتی فوجیوں نے 11 اگست 2008ء کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

شیخ عبدالعزیز جموں کے ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے وادی کشمیر کی اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف سری نگر سے کنٹرول لائن کی طرف ایک جلوس کی قیادت کر رہے تھے۔

خیال رہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی محاصرے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ، وادی میں ایک سال میں معاشی سرگرمیاں ٹھپ ہوکر رہ گئیں ، مقبوضہ کشمیر میں سیاحت شدید متاثر ہے اور بحالی کے امکان بھی کم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر