Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  کتنے برس کی ہوگئیں؟

Now Reading:

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  کتنے برس کی ہوگئیں؟
ہیری اور میگھن

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل  مارکل آج اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

آنجہانی لیڈی ڈیانا کی بہو اور شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن 4 اگست 1981 کو لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔

یاد رہے19مئی 2018 کو ایک انتہائی شاندار تقریب میں میگھن مارکل لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے ہیری کے ساتھ شادی کے بعد شاہی خاندان کا حصہ بنیں۔

گزشتہ سال 6 مئی کو بیٹے کی ماں بن گئیں جس کا نام ‘ماسٹر آرچی ماؤنٹ بینٹن ونڈسر’ رکھا گیا۔

دوسری جانب میگھن مارکل اداکاری، خواتین کے حقوق کے علاوہ لائف اسٹائل اور فیشن کے حوالے سے بھی جانی جاتی ہیں۔

Advertisement

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ’ آرچی‘ کے نام سے پہلے شہزادے کا لقب استعمال نہیں کیا گیا بلکہ ان کے نام سے پہلے ماسٹر لگایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر