Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل قریشی نے اپنی پریشانی بیان کر دی

Now Reading:

فیصل قریشی نے اپنی پریشانی بیان کر دی

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنی پریشانی کی اصل وجہ بتا دی۔

اداکار فیصل قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ مسلسل 5 دن سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، جنریٹر پر گزارا کیا جارہا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنا دُکھ بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’پانچ دن سے مسلسل جنریٹر چل رہا ہے اور اب وہ عجیب عجیب سی آوازیں بھی نکال رہا ہے۔‘

اداکار نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال کیا کہ کِیا آپ مجھے نیا جنریٹر دیں گے یا مجھ سے ایک سال کا بِل لینے کا ارادہ نہیں۔

دوسری جانب اداکارفیصل قریشی نے لکھا کہ لوگوں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ یہ احتیاط کیلئے کیا جارہا ہے، تو اس کا جواب یہ ہے کہ پولز پر ربر کی کوڈنگ کی جاتی ہے۔

اس حوالے سے ہیڈ ڈسٹری بیوشن کے الیکٹرک احسن انیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس کے4 سے 5 علاقوں میں تا حال پانی موجود ہے، پانی کی نکاسی کے بعد 6 سے 12 گھنٹوں میں بجلی بحال ہوگی۔

خیال رہے کہ احسن انیس کا کہنا تھا کہ صارفین بھی کہہ رہے ہیں کہ فلیٹس کی بیسمنٹ میں پانی موجود ہے، نکاسی تک بجلی نہ کھولیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہیڈ ڈسٹری بیوشن کےالیکٹرک احسن انیس نے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بخاری کمرشل، نشاط کمرشل، اتحاد کمرشل کے علاقوں میں پانی موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر