Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا علی اور حنا الطاف کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Now Reading:

آغا علی اور حنا الطاف کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی آغا علی اور حنا الطاف شادی کے بعد پہلی عیدالاضحیٰ ساتھ منا رہے ہیں۔

اداکارہ حنا نے ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیلفیز اور تصویریں شیئر کیں ہیں اور وہ بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

حنا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے گجرے، جھمکے اور گلابی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

آغا علی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے حنا نے بتایا کہ وہ اور آغا قریبی دوستوں کے ساتھ عید کے موقع پر جمع ہوئے۔

Advertisement

حنا نے بتایا کہ اُن کے دوست احمر سہیل اور اُن کی اہلیہ سحر احمر نے مزے مزے کے کھانے بنائے اور وہ ان کی کھانا پکانے کی مہارت دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

https://www.instagram.com/p/CDUg1QblgKw/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے کہ اپنی پوسٹ کے ذریعے انہوں نے تمام مداحوں کو عید کی مبارکباد بھی دی۔

ایک اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے حنا نے آغا علی کو عید کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ ’قسط نمبر ایک، کہانی گھر گھر کی۔

Advertisement

واضھ رہے کہ آغا علی نے بھی حنا الطاف کے ساتھ لی گئی تصاویر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر