Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا گیا،آئی ایس پی آر

Now Reading:

کراچی کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا گیا،آئی ایس پی آر
کراچی

پاک فوج کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا گیا ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا گیا ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملیرندی میں پڑنے والے شگاف کو پر کردیا گیا جس کے بعد شگاف بھرنے سے ماروی گوٹھ، مدینہ کالونی میں پانی آنا بند ہوگیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر ڈی واٹرنگ پمپنگ جاری ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ ایک اور بیان کے مطابق کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہیں۔

 ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر مختلف علاقوں میں 32 میڈیکل کیمپ قائم کیئے گئے ہیں جبکہ سرجانی ٹائون، قیوم آباد اور سعدی ٹائون میں تین آرمی موبائل ہسپتال قائم کیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

معروف بھارتی اداکار مندیپ رائے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...

کراچی: محمود آباد میں پولیس کی کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے محمود آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد...

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

شہر قائد میں مون سون کا سیزن تباہی مچا رہا ہے تاہم...

 ترجمان آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ مشکلات میں گھرے عوام کی مدد کے لییے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر 56 ریلیف کیمپ قائم ہیں جبکہ 9 مقامات سے پانی نکالنے کا کام مکمل کیا گیا۔

 ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ عوام کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا عمل بھی جاری ہے جبکہ متاثرین کو پکا ہوا کھانا بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد فوج اور رینجرز کی 70 ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ صوبہ سندھ میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے جب کہ کراچی میں مسلسل بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر