Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم بلوچ نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں

Now Reading:

صنم بلوچ نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کردیں۔

اداکارہ صنم بلوچ نے اپنی دوسری شادی اور بیٹی کی پیدائش کو بالکل چھپا کر رکھا۔

تاہم اب جبکہ ان کی بیٹی ڈھائی ماہ کی ہوچکی ہے تو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی چند تصاویر اسٹوری کے طور پر شیئر کیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اپنی بیٹی کی پیدائش سے قبل کینیڈا چلی گئی تھیں جبکہ ان کی ننھی پری کی پیدائش بھی وہیں ہوئی تاہم اس وقت اداکارہ کراچی میں مقیم ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ صنم بلوچ کے شوہر کا نام شہزاد جتوئی ہے جبکہ اب ان کی ایک بیٹی بھی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کافی عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں دکھائی نہیں دے رہیں تاہم ذرائع کے مطابق اداکارہ کی شادی ہو چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر