
پاکستان کے گلوکار عاصم اظہر نے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر سب کو خوش رہنے کا پیغام دے دیا۔
گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر عید کے دن لی گئیں تصویریں شیئر کر دی۔
https://www.instagram.com/p/CDWsUe3l1es/?utm
عاصم اظہر نے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیمشن میں پُرمزاح کیپشن تحریر کئے جن سے مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔
عاصم اظہر نے اپنی والدہ گلِ رعنا کے ساتھ آئینے میں لی گئی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی۔
Allah sabko khush rakhay, Aameen 🤲🏽 #eidmubarak pic.twitter.com/NzpQu3vjYC
— Asim Azhar (@AsimAzharr) August 1, 2020
انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے عاصم اظہر نے لکھا کہ ’میں، اماں اور ہماری عید والی سیلفی۔‘
اپنے کیپشن میں گلوکار نے ہیش ٹیگ ’عید مبارک‘ کا استعمال کرتے ہوئے مداحوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیوں کی مبارکباد بھی دی۔
واضح رہے کہ سیلفی میں سفید لباس میں عاصم جبکہ ہلکے گلابی لباس میں ان کی والدہ کو ہنستے مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News