Advertisement
Advertisement
Advertisement

فریال مخدوم کی تصویریں وائرل

Now Reading:

فریال مخدوم کی تصویریں وائرل

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی تصویریں وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق فریال نے دلہنوں کے ملبوسات کی وجہ سے شہرت رکھنے والی معروف فیشن ڈیزائنر حور قاسم  نے فریال مخدوم کو اپنے نئے برائیڈل شوٹ میں بطور ماڈل لیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CEM53Ahh5Xt/

یاد رہے کہ فریال مخدوم کا روایتی دیسی انداز میں برائیڈل فوٹو شوٹ مقبول ہوگیا۔

Advertisement

عائشہ ناہید کی جانب سے دلہن کے ملبوسات میں زیب تن فریال مخدوم کے اس شوٹ کو ’روایت‘ کا نام دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس برائیڈل شوٹ میں فریال مخدوم نے بھاری بھرکم جیولری اور دلہن کا ڈریس زیب تن کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر