Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏وینا ملک اپوزیشن پر برہم

Now Reading:

‏وینا ملک اپوزیشن پر برہم
‏وینا ملک

پاکستان کی اداکارہ وینا ملک اپوزیشن پر برہم کیوں؟

اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے تین بار اقتدار کے مزے لوٹے چالیس سال عوامی ٹیکس کا پیسہ چوری کیا لیکن ایک بھی ڈیم نہیں بنایا۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان میں آج تک سب ڈیمز فوجی حکومتوں نے بنائے ہیں اگر پاکستان میں مزید ڈیم بنے ہوتے اور نکاسی آب کا بہترین سٹرکچر ہوتا تو آج کراچی میں سیلابی صورتحال نا ہوتی۔

واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے کراچی کی صورتحال بہت خراب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے عوام کو بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر