Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟

ایک تحقیق میں ماہرین نے ایل ای ڈی بلب سے پہنچنے والے نقصان اور تکلیف کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس نئے انکشاف میں کہا گیا ہے کہ ایل ای ڈی بلب کے بے پناہ ٹمٹانے کے باعث لوگوں میں سردرد کی شکایت عام بہت ہوتی ہے۔

یہ انکشاف برطانوی ایکسز یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں کیا جس میں کہا گیا کہ صرف 20 منٹ تک ہی یہ بلب جلانے سے گھر میں بیٹھے لوگوں کا سر چکرانے لگ جاتا ہے۔

اس حوالےسے ماہرین نے کہا کہ عام طور پر ٹیوب لائٹس ٹمٹماہٹ کے ساتھ 35 فیصد تک مدھم ہوجاتی ہیں جبکہ ایل ای ڈی بلبس 100 فیصد تک مدھم ہو جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ ایل ای ڈی بلب کی ٹمٹماہٹ روایتی بلبوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ ہی تمام تر وجوہات کی وجہ سے جن افراد کی آنکھوں کو ٹمٹماہٹ برداشت نہیں ہوتی ان کے سر میں درد ہونا شروع ہوجاتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر