Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کی ایک اور اداکارہ کی تصویر وائرل

Now Reading:

ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کی ایک اور اداکارہ کی تصویر وائرل

ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کی اداکارہ ہنڈی سورل کی تصویر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ہنڈی سورل ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی کے سیزن5  میں ارتغرل کی دوسری بیوی البلج ہاتون کے کردار ادا کرتی دکھائی دی ہیں۔

تُرک اداکارہ کی انسٹاگرام پر اپ لوڈ کردہ تصاویر نے سب کو دنگ کردیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہاداکارہ نے سرخ دھوپ کے ساتھ سرخ رنگ کے لباس کو زیب تن کیا ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CEPRtOKHkcL/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

خیال رہے کہ تصویر کے پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد ہی  50،000 سے زیادہ لوگوں نے دیکھ لیا ہے۔

دوسری جانب بہت سارے پاکستانیوں نے اداکارہ کو ان کی بولڈ تصویر پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ مذہب میں ایسے لباس کی اجازت نہیں ہے۔ جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ترک اداکار انجین الٹان کو بھی انسٹاگرام پر ان کی تصویر پسند آئی۔اس سے قبل  ترک اداکارہ ایسرا بلجک کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ ایسرا بلگچ جو ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں لیڈ کردار ادا کر رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر