پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جنہوں نے مداح کے ساتھ ساتھ اپنے سسرال کے بھی دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑیوں میں ثروعت گیلانی ، حرا مانی اور ندا یاسر کے نام سرِ فہرست ہیں۔
ثروت گیلانی:

اداکارہ ثروت گیلانی کا سسرال خود بھی کافی آزاد پسند اور منصفانہ ہے لیکن ثروت نے خود بھی بہت وقت دیا اور محبت دی اپنے سسرال کو کہ آج سب ہی ان کے گرویدہ ہیں۔ ثروت گیلانی گھر کے انتظامات میں ہاتھ بٹانا، ساس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا، ان کی باتوں کو سننا اور ماننے میں آگے آگے رہتیں ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ کی ساس ایک ڈیزائنر بھی ہیں اور سسر ڈاکٹر ہے۔ Advertisement حرا مانی: پاکستان کی نامور اداکارہ حرا مانی نے بھی اپنے سسرال میں محبت سے جگہ بنائی ہے۔ خیال رہے کیونکہ یوں تو حرا بہت جذباتی ہیں اور بات بات پر انہیں غصہ بھی آجاتا ہے لیکن سچ تو یہ بھی ہے کہ ان کے ساتھ کوئی شخص بور نہیں ہوسکتا۔
|
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


