Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی نژاد جاپانی عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ میں مقبول

Now Reading:

پاکستانی نژاد جاپانی عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ میں مقبول

اٹھائیس سالہ عقیل بخاری جاپان میں مقیم پاکستانی نژاد جاپانی عقیل بخاری جاپان میں کک باکسنگ جیسے جارحانہ کھیل میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عقیل بخاری جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت حسن بخاری کے صاحبزادے ہیں

یاد رہے کہ عقیل بخاری کی والدہ جاپانی شہری ہیں تاہم چھ فٹ سے زائد قد و قامت والے عقیل بخاری جاپان میں قومی سطح کے تین اہم ٹورنامنٹس میں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کررہے ہیں بلکہ پاکستان کا نام بھی روشن کررہے ہیں۔

عقیل بخاری کے والد حسن بخاری کا تعلق پاکستان کے پہلوانوں کے شہر گجرانوالہ سے ہے۔

حسن بخاری کے مطابق عقیل بخاری رنگ میں جتنا طاقتور اور جارح مزاج نظر آتا ہے عام زندگی میں اتنا ہی ملنسار اور فرمانبردار بیٹا ہے، وہ خوش ہیں کہ وہ جاپان میں پاکستان کی نیک نامی کا سبب بن رہا ہے تاہم وہ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں وہ اپنے خاندانی کاروبار پر زیادہ توجہ دے۔

Advertisement

حسن بخاری نے کہا کہ جاپان میں پاکستانی اور جاپانی خواتین کے درمیان شادی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کی نئی نسل بہت ذہین ہے۔

واضح رہے کہ حسن بخاری کے مطابق عقیل بخاری کے مقابلے جاپان کی ٹی وی پر بھی ٹیلی کاسٹ ہوتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر