Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑیوں نے پہلی عید الاضحی ساتھ کیسے منائی؟

Now Reading:

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑیوں نے پہلی عید الاضحی ساتھ کیسے منائی؟

پاکستان شوبز جوڑیوں میں سے بہت سی جوڑیوں نے پہلی عید الاضحی ساتھ منائی۔

اقراء عزیز اور یاسر حسین، فلک شبیر اور سارہ خان، حنا الطاف اور آغا علی، نمرہ خان، ہارون اور فروا نے اپنی عید کی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

فک شبیر اور سارہ:

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے فلک شبیر اور سارہ خان کی تصویروں کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔

سارہ نے عید کے موقع پر روایتی سفید فراک جبکہ براؤں قمیص شلوار زیب تن کی۔

Advertisement

جوڑی کی تصویروں کو بے حد پسند کیا جارہا ہے، اور ایک لاکھ سے زائد بار لائکس کیا جاچکا ہے۔

Advertisement

حنا الطاف اور آغا علی:

شوبز جوڑی حنا الطاف اور آغا علی بھی عید کے موقع پر خوبصورت دکھائی دئیے۔

https://www.instagram.com/p/CDWdfgMFcgp/

Advertisement

Advertisement

ہارون اور فروا:

پاکستان کے معروف گلوکار ہارون نے اہلیہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی احتیاط کرنے کی بھی ہدایت کی۔

نمرہ خان :

21 اپریل کو پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے گھر میں ہی نکاح کرکے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔

اب اداکارہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شوہر کے ہمراہ دلکش تصویریں شیئر کی ہیں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CDWX6Fzgfvc/

اقراء عزیز اور یاسر حسین:

شوبز جوڑی اقرا عزیز اور یاسر نے جب اپنے عید کے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کیں تو مداحوں سمیت ساتھی فنکار بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

https://www.instagram.com/p/CDV3N5_Hy12/

https://www.instagram.com/p/CDWSZq_nIO-/

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر