Advertisement
Advertisement
Advertisement

50 سال تک کی عمر کے افراد میں بڑی آنتوں کے کینسر میں اضافہ          

Now Reading:

50 سال تک کی عمر کے افراد میں بڑی آنتوں کے کینسر میں اضافہ          

ایک تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا میں 50 سال تک کی عمر کے افراد میں بڑی آنتوں اور ریکٹم کے کینسر میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحقیقی ادارے امریکن کینسر سوسائٹی کے مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 50 سال سے کم عمر افراد میں کولن یعنی بڑی آنت اور ریکٹم کے کینسر میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

تاہم 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں اس کینسر کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

محققین کم عمری میں آنتوں اور ریکٹم کے کینسر میں اضافے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے مزید ریسرچ میں مصروف ہیں۔

خیال رہے کہ افراد میں آنتوں اور ریکٹم کے کینسر میں اضافہ ہوا ان میں ایک قدر مشترک ہے یعنی موٹاپا۔

Advertisement

یاد رہے کہ تحقیق کے دوران محققین کو یہ بھی معلوم ہوا کہ امریکا میں 2017 میں آنتوں اور ریکٹم کے کینسر سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 547 تھی اور ان میں زیادہ تر کی عمریں 70 سال سے زائد تھی تاہم جوان اور ادھیڑ عمر افراد اس سے محفوظ تھے۔

اس حوالے سے محققین کے مطابق 2000 کے بعد جو لوگ امریکا میں آنتوں اور ریکٹم کے کینسر میں مبتلا ہوئے ان کی عمریں زیادہ سے زیادہ 66 سل تک تھی۔

واضح رہے کہ اب تازہ ترین اعداد و شمار میں یکھنے میں آیا ہے کہ 50 سال کی عمر تک کے افراد زیادہ اس کینسر میں مبتلا ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر