Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائیکلنگ کا سب سے بڑا ایونٹ ’ٹورڈی فرانس‘ ایک بار پھر شروع

Now Reading:

سائیکلنگ کا سب سے بڑا ایونٹ ’ٹورڈی فرانس‘ ایک بار پھر شروع

سائیکلنگ کا سب سے بڑا ایونٹ ’ٹورڈی فرانس‘ 2 ماہ کی تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلے میں سائیکلسٹس نیس میں 156 کلومیٹر طویل ٹریک پر ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

یاد رہے کہ یہ مقابلے پہلے 27 جون سے شرو ع ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں کے باعث اسے مؤخر کردیا گیا تھا۔

دوسری جا نب ٹور ڈی فرانس میں مجموعی طور پر 21 مراحل میں 3 ہزار 484 کلو میٹر طویل ٹریک پر مقابلہ ہوگا۔

خیال رہے کہ پہلے مرحلے میں سائیکلسٹس نیس میں ساحلی پٹی کی جانب ایک سو چھپن کلو میٹر طویل ٹریک پر ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کیلئے کوشاں ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ بالآخر مکمل پروٹوکول اور محدود شائقین کے ساتھ اس ایونٹ کا 29 اگست کو آغاز ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر