
پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کو اپنے ہی رنگ میں رنگ لیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار فلک شبیر کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ اسٹوری پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کی گئی ہے۔
فلک شبیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کے ہمراہ چہرے پر ماسک لگائے نظر آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر ہونٹ نکال کر بےبسی کی سی تصویر بنے نظر آ رہے ہیں جبکہ سارہ خان ہنس رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News