Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا دلپزیر کی 23 برس کی عمر میں طلاق کی وجہ کیا؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

حنا دلپزیر کی 23 برس کی عمر میں طلاق کی وجہ کیا؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ حنا دلپزیر نے بتایا کہ انہیں 23 برس کی عمر میں شوہر نے غصے میں بلاوجہ طلاق دے دی تھی۔

اداکارہ حنا دلپزیر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی زندگی، شادی، طلاق اور پاکستانی ڈراموں سے متعلق کھل کر باتیں کیں۔

حںا دلپزیر نے بتایا ان کی پسند کی شادی ہوئی تھی لیکن پھر اچانک شادی کے چند سال بعد ہی ان کے شوہر نے انہیں غصے میں بلاوجہ طلاق دیدی تھی لیکن وہ اچھا انسان تھا۔

اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ جس وقت طلاق ہوئی میری عمر 23 سال تھی اور میرا بیٹا صرف تین یا چار سال کا تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں تھا نہ ہی میرا شوہر کوئی برا انسان تھا، میری نیک خواہشات سابق شوہر کے ساتھ ہیں۔

Advertisement

حنا دلپذیر کا مزید کہنا تھا کہ انہیں کسی قسم کا غصہ نہیں ہے کہ یہ ہوگیا تو میں وہ کردوں گی، انہیں اپنے سابق شوہر سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ حنا دلپذیرنے بتایا کہ انہوں نے  طلاق کے بعد اپنے آپ کو سنبھالا اور کیسے اور شوبز انڈسٹری میں قدم جمائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر