Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزارت تعلیم کا اسکول کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ

Now Reading:

وفاقی وزارت تعلیم کا اسکول کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ
وزارت تعلیم

وفاقی وزارت تعلیم شفقت محمود نے اسکول کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باعث بہت سے چینلجز کا سامنا رہا، کوویڈ 19 کے باعث سکول، جامعات بند ہوگئیں تھے لیکن ہمیں امید ہے ہم 15 ستمبر کو سکول کھول دیں گے۔

وفاقی وزارت تعلیم نے کہا کہ ہم نے بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس بلایا، اہم ایشو پر وفاقی حکومت نے تمام صوبوں سے مل کر فیصلے کیے اور فوری طور پر اسکولز بند کیے گئے۔

مزید پڑھیں

اسکول کب تک نہیں کھلنے چائیے، وزیر صحت کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ اسکول...

شفقت محمود نے یہ بھی کہا کہ نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں کے امتحانات سے متعلق مشاورت سے فیصلہ کیا جبکہ ایک فارمولے کے تحت بچوں کو پروموٹ کیا گیا۔

Advertisement

وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ کیمبرج کے رزلٹ سے لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنا ہوا، ہم نے کیمبرج سے بات کی اور انہیں بتایا یہ رزلٹ ہمیں قبول نہیں جس پر کیمبرج نے ہماری بات کو تسلیم کیا یہ بڑی کامیابی ہے۔

شفقت محمود کا یہ بھی کہنا تھا کہ گیلپ پول کے مطابق 70 سے 80 لاکھ بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ ہائیرایجوکیشن کے لیے آن لائن تعلیم کا آغاز کیا۔

وفاقی وزارت تعلیم نے کہا کہ انٹرنیٹ سے متعلق بچوں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس پر وزیراعظم نے اس معاملے پر اجلاس کئے جس کے تحت پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس دینے جارہے ہیں۔

شفقت محمود نے یہ بھی کہا کہ مدارس نے تعلیم کے لیے اپنا حصہ ڈالا ہے، مدارس حکومت سے پیسے نہیں لیتی ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جبکہ تمام مدارس کو ہم رجسٹرڈ کریں گے اور تمام مدارس اب قومی نصاب بھی پڑھائیں گے۔

وفاقی وزارت تعلیم شفقت محمود نے مزید کہا کہ 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس ہوگا اور اگر حالات ٹھیک ہوئے تو 15 ستمبر سے سکول کھل جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر