Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کاریلیف اینڈریسکیوآپریشن جاری

Now Reading:

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کاریلیف اینڈریسکیوآپریشن جاری
آئی ایس پی آر

کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیواینڈریلیف آپریشن جاری ہیں۔

ترجمانآئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ پاک فوج کےانجینئرزنےگزری انڈرپاس کلیئرکردیا جبکہ کے پی ٹی،سوک سینٹر اورگولیمارانڈرپاس بھی ٹریفک کیلئے کلیئر کردیا گیا ہے اور مختلف مقامات پرڈی واٹرنگ کاعمل بدستورجاری ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آرکا یہ بھی کہنا ہے کہ آرمی موبائل ریکوری وہیکلزمتاثرہ گاڑیاں ہٹانےمیں مصروف جبکہ32ایمرجنسی میڈیکل اور56ریلیف کیمپس سول انتظامیہ کیساتھ مددمیں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک فوج اور پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور پاک بحریہ...

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آرکا کہنا مزید ہے کہ پاک فوج کے3میڈیکل سینٹرزبھی طبی امدادفراہم کررہےہیں جبکہ قیوم آباد،سرجانی اورسعدی ٹاؤن میں طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر