Advertisement
Advertisement
Advertisement

برصغیر کے مشہور شاعر نثار اختر کی 44ویں برسی

Now Reading:

برصغیر کے مشہور شاعر نثار اختر کی 44ویں برسی

برصغیر کے مشہور شاعر جان نثار اختر کو ہم سے بچھڑے 44 برس بیت گئے۔

جان نثار اختر 19اگست 1976 کو اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق 18فروری 1914 کو بھارتی ریاست مدھا پردیش کے شہر گولیار میں جنم لینے والے جان نثار اختر کا شمار عظیم شعرا میں ہوتا ہے۔

شاعر جان نثار اختر نے اپنے والد مضطر خیر آبادی کے نقشہ قدم پر چلتے ہوئے بے شمار شاہکار تحریر کیے۔

یاد رہے کہ دورِ حاضر کے مشہور و معروف گیت نویس جاوید اختر کے والد جان نثار اختر نے 1939 میں علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے آنرز کیا اور پھر وہیں سے ایم اے کی ڈگری لی۔

Advertisement

اس کئ علاوہ جاوید اختر1940 میں وکٹوریا کالج گولیار میں اردو کے لیکچرار مقرر ہوگئے تھے جس کے بعد حمیدیہ کالج بھوپال میں اسی عہدے پر فائض ہوئے۔

بعد ازاں 1949 میں یہاں سے استعفیٰ دے کر ممبئی چلے گئے اور پھر فلمی دنیا سے منسلک ہوگئے۔

واضحرہے کہ 151 گیت تحریر کرنے والے جا ن نثار اختر کے نامور مجموعوں میں نذرِبتاں، سلاسل، پچھلے پہر، جاویداں، گھر آنگن اور خاکِ دل قابلِ ذکر ہیں جن کی بدولت وہ شعراء کی صف میں سب سے آگے پہنچ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر