Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ایمن اور ان کی بیٹی کی تصویر میں خاص بات کیا؟

Now Reading:

اداکارہ ایمن اور ان کی بیٹی کی تصویر میں خاص بات کیا؟

پاکستانی اداکارہ ایمن کی بیٹی امل کی تصویر مداحوں کو بھا گئیں۔

اداکارہ ایمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرتھی کہ  اپنی اور امل کی تصایر پوسٹ کی جس مین ان کی خالہ اور اداکارہ منال کی جانب سے پیار بھرے پیغام نے سب ہی کے دل موہ لیے۔

دونوں اداکاروں نے امل کے دوپٹے پر دلچسپ بات لکھوائی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ایمن کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی بیٹی امل کے دوپٹے پر ’ خالہ کی جان ‘ دو بار لکھا ہوا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ۔

Advertisement

یاد رہے کہ جب سے منال خالہ بنی ہیں وہ اپنی ننھی سی بھانجی امل کے ساتھ اکثر اوقات کھیلتے اور وقت گزارنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Advertisement

عید الضحیٰ کے موقع پر جہاں سب فنکاروں نے اپنی اور اپنے بچوں کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں وہیں ایمن نے بھی اپنے شوہر ادکار منیب بٹ اور بیٹی امل کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

تصاویر پر چند منٹوں میں ہی لاکھوں لائکس اور کمنٹس آئے جس میں اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں عید کی ڈھیر ساری مبارکباد بھی دی گئی۔

دوسری جانب انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ ایمن کی جانب سے شیئر کی گئی۔

اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر 6.9 ملین فالوورز ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایمن کی اس تصویر پر اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا جس میں صدف نے امل کی تعریف کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر