Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹاپے سے جان چھڑانا اب ہوا آسان

Now Reading:

موٹاپے سے جان چھڑانا اب ہوا آسان

یہ حقیقت ہے کہ موٹاپا بدترین چیزوں میں سے ایک ہے اور ہر موٹاپے کا شکار انسان اس سے جلد از جلد نجات حاصل کرنا چاہتا ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر پیٹ کی اضافی چربی سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟

خیال رہے کہ پیٹ کی اضافی چربی نہ صرف بری لگتی ہے بلکہ کئی خطرناک بیماریوں کو بھی دعوت دیتا ہے۔

ہم یہاں آپ کو ایسی 4 عادات بتارہے ہیں جنہیں آپ اپنی طرز زندگی کا حصہ بنا کر باآسانی اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔

بادام

Advertisement


تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بادام دماغ کے علاوہ پیٹ کے لیے بھی بہترین ہیں۔

 کیونکہ یہ فائبر حاصل کرنے کا ایک معیاری ذریعہ بھی ہیں، ایسے افراد جو روزانہ بادام کھاتے ہیں ان کے پیٹ کی چربی دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے کم ہوتی ہے-

ریشہ دار غذائیں


آپ کو روزانہ کی بنیاد پر ایسی غذائیں استعمال کرنی چاہئیں جن میں فائبر یا ریشہ لازمی پایا جاتا ہوفائبر ایک صحت مند پیٹ کے حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

ورزش میں مشکل

روزانہ ورزش کرنا مشکل لگتا ہے اس لیے آغاز میں ہفتے کے تین دن ورزش کے لیے مختص کرلیں۔

یاد رہے کہ ویٹ لفٹنگ پیٹ کی چربی کم کرنے اور پٹھے مضبوط بنانے کے حوالے سے ایک بہترین ورزش ہے۔

اس کے علاوہ دیگر دنوں کے لیے 30 منٹ کی چہل قدمی اور تیراکی بھی بہترین ہے۔

پانی

Advertisement


آپ کو پانی لازمی پینا چاہیے اور وہ بھی ایک اچھی مقدار میں۔

روزانہ کی بنیاد پر 8 سے 10 گلاس پانی پینا آپ کی پیٹ کی چربی کم کرنے کے حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

دوسری جانب پانی آپ کے میٹابولزم کی رفتار کو بڑھاتا ہے اور آپ کھانا بھی کم کھاتے ہیں۔

واضح رہے ان تمام تر بتائی گئی باتوں پر عمل کر کے موٹاپے کی بیماری سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر