Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد صدیقی سے شادی کرانے میں شوبز انڈسٹری کی کونسی اداکارہ کا ہاتھ؟ زارا نے بتا دیا

Now Reading:

اسد صدیقی سے شادی کرانے میں شوبز انڈسٹری کی کونسی اداکارہ کا ہاتھ؟ زارا نے بتا دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ زارا نور عباس نے بتایا کہ اسد صدیقی سے شادی کرانے اسد صدیقی سے شادی کرانے

تفصیلات کے مطابق زارا نور نے ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی اور بہت سی باتیں بتائی۔

زارا نور عباس نے اپنے انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ اُن کی اور اسد صدیقی کی شادی میں اہم کردار اُن کی خالہ بشریٰ انصاری کا تو رہا ہی لیکن ساتھ سجل علی، عاصم اظہر اور یاسر حسین نے بھی رشتہ کروانے میں پیش پیش رہے۔

شادی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے زارا نور نے بتایا کہ اسد سے پہلے ان کیلئے کافی اچھے رشتے آرہے تھے تاہم وہ کسی نہ کسی وجہ سے منع کردئیے جاتے تھے۔

دلچسپ بات یہ کہ 7 سال بعد ہم جب دوبارہ ملے تو چار پانچ ہفتے میں ہی رشتہ بھی طے ہوا اور شادی بھی پکی ہوگئی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ہم خاندان کی تمام خواتین ملائیشیا ٹِرپ پر گئے ہوئے تھے کہ وہاں انہیں اسد کی کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ دو دن بعد اپنی فیملی کو لے کر ان کے ہاں لاہور پہنچ رہے ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں بغیر بتائے سجل اور بشریٰ بشیر نے یہ سارا رشتہ طے کروایا تھا ۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنی نجی زندگی، ماضی، والدہ عاصمہ عباس کی کینسر کے خلاف جنگ، خالہ بشریٰ بشیر سے تعلقات اور اسد صدیقی سے شادی کے حوالے سے بات چیت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر