Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا؟

Now Reading:

کیا اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا؟

پاکستان کی سپر اسٹار مہوش حیات نے بھی کیا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا، اداکارہ نے بتا دیا۔

اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی اصل حقیقت بتا دی۔

اداکارہ نے نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کا کوئی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ نہیں ہے۔

اداکارہ نے اپنے نام سے بنائے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو شیئر کرتےہوئے کہا ہے کہ اس جعلی اور جھوٹے ٹک ٹاک اکاؤنٹ میں، میرا بہروپ بھرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Advertisement

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مہوش حیات سوشل میڈیا پلیٹ فارم مثلاً انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر بہت زیادہ متحرک ہیں۔

یاد ر ہے کہ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ  ایپ انسٹاگرام پر ان کے 38 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 13 لاکھ افراد انہیں فالو کرتے ہیں۔

دوسری جانب مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ انسٹاگرام پر اپنے پرستاروں کو مشورہ دیا کہ وہ جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی رپورٹ کریں۔

انہوں نے کہا کہ کے جعلی اکاؤنٹ میں اپنی مرضی کی جعلی اور جھوٹی معلومات او ویڈیو شیئر کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ موش حیات نے اپنے پرستاروں پر زور دیا کہ وہ اس کی رپورٹ کریں، اس حوالے سے انکا جملہ کچھ یوں تھا، دوستوں برائے مہربانی اس جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی رپورٹ کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر