
پاکستان شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے سانحہ کربلا کے حوالے سے کہا کہ سانحہ کربلا کو کبھی بھی لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
تفصیلات کے مطابق حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر یومِ عاشور کی مناسبت سے پیغام شیئر کیا ہے۔
I read about how much Prophet Muhammad SAW loved his grandchildren and then i see in the painful pages of history about how Hazrat Hussain RZ was martyred…its a tragedy that words will never be able to describe. May Allah bless the martyrs of Karbala.
— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) August 30, 2020
اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے اس بارے میں گہرا مطالعہ کیا ہے کہ حضور ﷺ اپنے نواسوں سے کتنی محبت کرتے تھے۔
حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ میں نے تاریخ کے صفحات میں یہ بھی پڑھ رکھا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کو کس طرح شہید کیا گیا۔
حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹوئت کے اختتام میں کہا کہ یہ ایک سانحہ ہے جس کو الفاظ کبھی بھی بیان نہیں کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News