Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اداکارہ اقرا عزیز کا پہلا کَرش اداکار نور حسن تھے؟

Now Reading:

کیا اداکارہ اقرا عزیز کا پہلا کَرش اداکار نور حسن تھے؟

پاکستان کی نامور اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ نور حسن ان کا پہلا کَرش تھے۔

اداکارہ اقرا نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی، نجی زندگی سمیت کیریئر کے حوالے سے بات چیت کی۔

شو کی میزبان نے جب اقرا سے اُن کے پہلے کَرش کے حوالے سے سوال کیا جس پر انہوں نے  نور حسن کو اپنا پہلا کرش قرار دیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں نور حسن کا کام بہت پسند ہے اور وہ نور حسن کے سارے ڈرامے بہت شوق سے دیکھتی ہیں۔

یاد رہے کہ اقرا نے نور حسن پر پہلا کَرش ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شوبز میں باقاعدہ اداکاری کا آغاز کرنے کے بعد نور حسن میرے پہلے ہیرو تھے۔

Advertisement

تاہم اقرا عزیز نے انٹرویو میں اعتراف کیا کہ انہوں نے اچھی عمر اور اچھے وقت میں شادی کی اور وہ یاسر حسین سے شادی کرکے بہت خوش ہیں۔

اقرا نے بتایا کہ پہلا ڈرامہ ملنے پر میں بہت زیادہ پرجوش تھی ۔

دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ میری نور سے بہت اچھی دوستی ہے۔

واضح رہے کہ انٹرویو میں اقرا عزیز نے بتایا کہ وہ انتہائی کم عمری میں محض 15 سال کی عمر میں شوبز میں آئی تھیں اور انہیں والدہ اور بڑی بہن نے ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر