Advertisement
Advertisement
Advertisement

میوزک انڈسٹری کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں، عاصم اظہر

Now Reading:

میوزک انڈسٹری کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں، عاصم اظہر

پاکستان کے گلوکار عاصم اظہر نے کہا کہ وہ ملک میں میوزک انڈسٹری کا مستقبل روشن دیکھ رہے ہیں۔

عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ دیکھ کر انہیں بہت خوشی ہوتی ہے کہ جب نوجوان نسل اپنی میوزک ویڈیو یا گانا شیئر کرتے ہیں۔

Advertisement

گلوکار نے ماضی یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب2012 میں انہوں نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا تو اس وقت بہت کم لوگ اس طرف آتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے تھے لیکن اب ہمارے پاس ایسے لوگوں کی ایک فورس بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ آج کل بہت سے نوجوان اس شعبے سے منسلک ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عاصم نے یہ بھی کہا کہ وہ مستقبل میں اس شعبے کی ترقی دیکھ رہے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر