Advertisement
Advertisement
Advertisement

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگی

Now Reading:

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگی

ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز جمعہ یکم محرم الحرام 1442 ہجری ہوگا۔

مزید پڑھیں

محرم میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر کا کہنا ہے کہ  محرم الحرام...

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں  ماہ 1442 ہجری کے ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعہ یکم محرم الحرام ہوگا جبکہ یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں یکم محرم الحرام 21 اگست کو ہونے کا امکان

پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغاز جمعہ 21 اگست...

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چاند کی رویت کا اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر