Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک فوج اور پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

Now Reading:

کراچی میں سیلابی صورتحال، پاک فوج اور پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری
پاک بحریہ

کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور پاک بحریہ کی کی ریسکیواینڈریلیف آپریشن جاری ہیں۔

ترجمانآئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ پاک فوج کی انجینئرنگ ٹیم کراچی کےمختلف علاقوں سے نکاسی آب میں مصروف ہیں جبکہ کے پی ٹی، سوک سینٹر، محسن بھوپالی اور گولیمارانڈرپاس کو کلیئرکردیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آرکا کہنا مزید ہے کہ پنجاب چورنگی انڈرپاس کل تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

دوسری جانب پاک فوج اور پاکستان نیوی کشتیوں کے ذریعے متاثرہ فیمیلیز کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

متاثرہ علاقوں میں پاک افواج کی امدادی سرگرمیاں جاری

 پاک فوج اور پاکستان نیوی کی جانب سے نیا ناظم آباد پراجیکٹ...

اس علاقے میں رہائشی مکانات 7 سے 9 فٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں ، خواتین اور بزرگوں کو بھی ریسکیو کیا جارہا ہے ۔

کشتی کے ذریعے لوگوں کو خشک مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے، علاقے میں قائم مکانوں میں 7 سے 9 فٹ پانی جمع ہے، سڑکوں اور گھروں کی پارکنگ میں موجود گاڑیاں چھتوں تک پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر